فل کورٹ کے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا، مصدق ملک

نواز شریف کے خلاف فیصلے پر اختلاف تھا مگر ہم نے مانا۔

عمران خان نے کوئی کام پاکستان کیلئے نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

ملک کے موجودہ حالات ن لیگ حکومت کے پیدا کیے ہوئے نہیں ہیں۔

میانمار میں فوجی کارروائی، 80 سے زائد افراد ہلاک

اکثر لوگوں کی نعشیں کئی حصوں میں تقسیم ہو چکی تھیں جس کی وجہ سے گنتی میں مشکلات درپیش تھیں، عینی شاہدین

بورڈ کی منظوری کےبعد اسٹاف لیول ایگریمنٹ پر جلد دستخط ہوں گے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ذمہ داریوں کو پورا کرنےکیلئےپرعزم ہیں، اسحاق ڈار

نادر علی یوٹیوب سے ماہانہ کتنا کماتے ہیں؟ شعیب اختر نے بڑا راز فاش کر دیا

یوٹیوب بہت اچھی کمائی فراہم کرتا ہے اور بعض اوقات 6 سے 7 کروڑ سے بھی زیادہ کمایا جاسکتا ہے۔

الیکشن کب ہوں گے؟ فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی، صدر عارف علوی

جب ملک میں دہشتگردی کیخلاف مختلف آپریشز چل رہے تھے تب بھی انتخابات ہوئے

بائیڈن الیکشن میں امیدوار نہیں ہوں گے، سعودی عظیم اور چینی صدر اسمارٹ ہیں، ٹرمپ

جعلی کاروباری ریکارڈز کے جرم میں سزا پاتا ہوں تو بھی وائٹ ہاؤس واپسی کے لیے کوششیں ترک نہیں کروں گا، سابق امریکی صدر کا انٹرویو

وہ ملک جس نےعید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا

پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان

خوابوں سے متعلق 10 دلچسپ حقائق

خواب میں ہمیں صرف وہ چہرے نظر آتے ہیں جنہیں ہم نے حقیقی زندگی میں دیکھا ہوتا ہے

ٹاپ اسٹوریز