شادی کرنے والے جوڑوں کیلئے انتہائی سخت وارننگ

ویلنٹائنز ڈے پر ہونے والی شادیوں میں طلاق کی شرح 37 فیصد زیادہ تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں 5.9 ملین ٹن ذخائر دریافت

مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریافت ہونے والا لیتھیم بہترین کوالٹی کا ہے، بھارتی حکام

امریکہ کی ایک سال میں 10 سے زائد بار فضائی حدود کی خلاف ورزی

دراندازی پر  ہمارا ردعمل ذمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ تھا، چین

نیوزی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ

آکلینڈ سمیت نارتھ آئرلینڈ کے کئی علاقوں میں اسکول بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ حکام نے لوگوں کو غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

ترکیہ زلزلہ، کورولش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت چل بسے

جاگدس جانکایا نے ترک ڈرامہ سیریز کورولش عثمان میں قونیہ محل کے ایک اہم سپاہی کا کردار نبھایا تھا۔

انسٹا گرام کا بھی بلیو ٹک کی دوڑ میں شامل ہونے کا امکان

انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے بلیو ٹک کے فیچر کےحوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

ملتان سلطانز نے لاہورقلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

انصاف دور دور تک نظر نہیں آ رہا، اہلیہ ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس میں ہمیں یو این کو اپروچ کرنا چاہیئے۔

بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ

اضافے کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔

ورجن اٹلانٹک ایئرلائن کا پاکستان میں آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ

ایئرلائن نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان سول ایوی ایشن

ٹاپ اسٹوریز