ایلون مسک نے کتے کو ٹوئٹر کا “سی ای او” بنا دیا

ایلون مسک نے اپنے نئے اقدام سے صارفین کو پریشان کر دیا۔

اروشی کی نسیم شاہ کو مبارکباد

نسیم شاہ نے اپنی سالگرہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے ہمراہ ہوٹل میں کیک کاٹ کر منائی۔

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستانی ویمن ٹیم کے ہاتھوں آئر لینڈ کو شکست

پاکستان کی منیبہ علی نے سنچری اسکور کر کے تاریخ رقم کر دی۔

گیس کی قیمت میں 113 فیصد اضافہ

گھریلو صارفین کو پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ کی 12 کیٹگریز میں تقسیم کر دیا گیا۔

جہازوں کے ایندھن کی قلت، پاکستان میں چارٹرڈ طیارے گراؤنڈ

ایئر ایمبولینس سروسز سمیت کچھ دیگر آپریشنز بھی روک دیے گئے ہیں، ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ عمران اسلم خان کی گفتگو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

سیل ٹیکس میں اضافہ اور نئے ٹیکسز مسترد

منتخب نمائندے عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ

خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے گورنر کا نگراں وزیراعلیٰ کو خط

الیکشن کی تاریخ طے کرنے سے پہلے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اعتماد میں لیا جائے، خط میں مؤقف

ٹاپ اسٹوریز