جتھوں کی بات پہلے مانی ہے نہ اب مانیں گے، نواز شریف

نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کی

جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں

سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا

ورلڈ کپ جیتنے کا اس سے اچھا موقع نہیں ملے گا، رمیز راجہ

کپتان عمران خان کی تقریر کھلاڑیوں کے سامنے دہرائی ہے، چیئر مین پی سی بی

صدر جوبائیڈن کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے 14 نومبر کو ملاقات ہو گی

دونوں صدور کے درمیان ملاقات انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ہو گی۔

ڈیلی میل کیس، برطانوی عدالت کا شہباز شریف کو مزید وقت دینے سے انکار

وزیراعظم پاکستان مصروف ہیں،جواب کے لیے مزید وقت دیاجائے، وکلا شہباز شریف

شہباز شریف، نواز شریف سے آرمی چیف کی تعیناتی پر رہنمائی لینے آئے ہیں، خواجہ آصف

آئی ایس پی آر کا آج کا بیان بھی ایک اشارہ ہے، ایک دو روز میں کچھ نہ کچھ سامنے آ جائے گا، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو

حکومت پرامن سیٹلمنٹ کیلئے تیار نہیں، عمران خان کو گرفتار کریں گے تو حالات خراب ہوں گے، فواد چودھری

آرمی چیف کی تقرری پر اتفاق نہ ہونا سیاستدانوں کی ناکامی ہے، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

بابر کو کھیلتے دیکھ کر بورڈ کے سربراہ سے کہا اسے کپتان بناو، عمران خان

میرے پاس کرکٹ دیکھنے کے لیے وقت نہیں ہوتا، میں نے بابراعظم کی دو اننگز دیکھی تھی وہ بہترین کھلاڑی ہیں۔

عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہیں، مریم اورنگزیب

عوام نے فساد، انتشار اور نفرت کو مسترد کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز