وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری آج ہی جاری کئے گئے ہیں

100 ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چوری ہو گئی

ہ یہ کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوریوں میں سے ایک ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا اسموگ میں کمی کیلئے افسران کو فیلڈ میں جانے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔

لانگ مارچ کا اعلان کسی بھی وقت ہو سکتا ہے، شاہ محمود قریشی

امید ہے ہیلتھ کارڈ پر وفاقی حکومت تنگ نظری کا مظاہرہ نہیں کرے گی۔

بھارتی اداکار سلمان خان پر حملے کی سازش ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

اجرتی قاتلوں کو سلمان خان کو قتل کرنے کا ٹاسک ملا تھا، پولیس

اب ڈاکیے الیکٹرک موٹر سائیکلوں پر ڈاک تقسیم کریں گے

ڈاک خانوں کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا

بدعنوان حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان تنہائی کا شکار ہے، فواد چودھری

دنیا پاکستان کے بدعنوان حکمرانوں کو امداد دینے سے گریزاں ہے۔

پاک فوج کسی ملک، گروپ یا جتھے کوملک غیر مستحکم کرنے نہیں دے گی، آرمی چیف

پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول کے 146ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی

پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی آئینی ہو تو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، وزیر اعظم

نوازشریف نے خود پانامہ کی تحقیقات کےلیے عدالت کوخط لکھا تھا، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز