منچھر جھیل پر کٹ لگانے کے بعد متعدد دیہات زیر آب

منچھر کو کٹ لگانے کے باوجود بھی جھیل سے پانی کا دباو کم نہ ہوسکا

پاکستانی ٹیم نے ہم سے بہتر کھیلا، بھارتی کپتان

نواز اور رضوان کے درمیان پارٹنرشپ کے وقت بھی ٹیم مطمئن تھی، روہیت شرما

کینیڈا میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک

تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا

شاباش ٹیم پاکستان، وزیراعظم : ٹیم نے زبردست مقابلہ کر کے کامیابی حاصل کی، عمران خان

دعا گو ہوں کہ ہماری کرکٹ ٹیم اور پاکستان ہمیشہ سرخرو ہوں، چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

خان پور: ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، خطرے کے سائرن بجنا شروع

رات ایک بجے ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے جائیں گے، مقامی انتظامیہ کا فیصلہ

بیرون ملک سے کروڑوں روپے مالیت کی چوری شدہ گاڑی لانے والے ملزم کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا

ملزم کے گھر سے ملنے والے اسلحہ کے ڈیلرز کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع

آج ہماری کرکٹ ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی، عمران خان کی پیشن گوئی

اسی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف اللہ نے مجھے کامیابی دی تھی، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

آئی ایم ایف کہہ رہا ہے مہنگائی بڑھے گی، بجلی مزید مہنگی ہو گی، عمران خان

شریف اور زرداری ملک کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں، وعدہ کریں کبھی لوٹوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

منچھر جھیل کو مزید دو مقامات سے کٹ لگانے کا فیصلہ

منچھر جھیل میں پانی کم نہ ہونے کی صورت میں آرڈی 55 اور آرڈی 80 سے کٹ لگایا جا سکتا ہے، ذرائع صوبائی محکمہ آبپاشی

ٹاپ اسٹوریز