بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستانی حدود میں داخل

 بھارت نے دریائے راوی میں اجھ بیراج سے ایک لاکھ 71 ہزار کیوسک پانی چھوڑا

شہبازگل کا مزید ریمانڈ؟ سیشن کورٹ درخواست سنے، آج ہی فیصلہ بھی کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

حکومتی درخواست منظور،وکلا سیشن کورٹ میں پیش ہو کر دلائل دیں،جسٹس عامر فاروق کی ہدایت

امریکہ کا سیلاب متاثرہ پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

امریکہ پاکستان میں ہونے والی تباہی سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑا ہے، امریکی سفیر

کرپشن کا الزام، میانمار کی سابق سربراہ کو مزید 6 سال قید کی سزا

امریکا نے آنگ سانگ سوچی کی سزا کو قانون اور انصاف کی حکمرانی کی توہین قرار دیا ہے

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 18 جون کو عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیا تھا۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے

پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فضائیہ نے 41 خیمے اور 12 ہزار کلو گرام بنیادی اشیائے خوردونوش ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیں

پی این ایس تیمور کا سری لنکا کا دورہ ، جشن آزادی تقریب میں شرکت

دورے کے اختتام پر دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان مشق لائن سٹار فائیو کا بھی انعقاد کیا گیا

بھارت کو بڑا دھچکا، فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

بھارت اکتوبر میں انڈر 17 ویمن فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز