سری لنکن کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

گزشتہ7 روز کے دوران سری لنکا کے 5 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوئے ہیں

عمران خان کے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں، پی ٹی آئی رہنماوں کا دعوی

جہاز کو زمین پر یا فضا میں کوئی نقصان پہنچا تو قوم یاد رکھے کون یہ سب کروا رہے ہیں، شہباز گل

ہرنائی میں بارش اور سیلاب کی باعث ایمرجنسی نافذ، شاہراہیں اور رابطہ پل متاثر

  ہرنائی میں بارش اور سیلابی ریلوں کے باعث پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند

حمزہ شہباز کا 100 یونٹ تک مفت بجلی کا روشن گھرانہ پروگرام الیکشن کمیشن نے معطل کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے جوا سکیم متعارف کرائی وہ الیکشن کے بعد بھی ہوسکتی تھی، الیکشن کمیشن

3 کھرب روپے، ریحانہ دنیا کی پہلی امیر ترین ارب پتی خاتون

21ویں نمبر پر موجود ریحانہ کی دولت میں اضافہ  میوزک کیرئیر اورمیک اپ برینڈ سے ہوا

بلوچستان میں بارشوں سےاموات کی تعداد45 ہو گئی

مجموعی طور پر صوبے بھر میں 241 مکانات منہدم ہوئے

جھمپیر:کوئلے کی کان میں پھنسے6 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

جھمپیر میں  کوئلے کی کان میں  برساتی پانی داخل ہونے سے مزدور پھنس گئےتھے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ

۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے872 کیسز  سامنے آئے

مناسکِ حج کا آغاز، عازمین منیٰ پہنچنا شروع

حجاج کرام منیٰ میں ظہر، عصر، مغرب، عشا اور کل نماز فجر ادا کریں گے

ٹاپ اسٹوریز