شدید گرمی کی پیش گوئی، ہیٹ سٹروک کا خطرہ بڑھ گیا

قومی ادارہ صحت نے ہیٹ سٹروک کی روک تھام کے حوالے سے بروقت اور مناسب اقدامات کےلیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کردیں

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی مکمل،قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

ملک بھر سے 63ہزار سے زائد خواہشمندوں نے حج درخواستیں جمع کرائیں

ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مہنگی

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.49فیصد اضافہ

سیالکوٹ جلسہ، پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما و کارکنان رہا

کرین کی مدد سے جلسہ گاہ سے سامان ہٹانا شروع کر دیا گیا

عمران خان نے ملکی معیشت کیخلاف جو سازش کی، اس سے بڑی سازش نہیں ہوسکتی: فیصل سبزواری

ہمارے اوپر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، وفاقی وزیر برائے بحری امور

سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ

مسافروں کی اسکریننگ کا عمل آج رات 12:01 بجے سے اسلام آباد، لاہوراورکراچی ایئرپورٹس پر نافذ العمل ہوگا، ترجمان سی اے اے

موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں شفاف الیکشن نہیں ہوسکتے: عمران خان

اسلام آباد سیاست کے لئے نہیں، انقلاب کے لئے بلا رہا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی کا مردان میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر مستعفی

کوشش کی کہ گراس روٹ تک بیت المال کو پہنچایا جائے، پریس کانفرنس سے خطاب

ہوشیار: ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اوگرا نے مئی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز