روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

معاشی مشکلات سے دنیا کے غریب لوگ سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں

آسکر ایوارڈز 2022: ول سمتھ نے 30 سال بعد پہلا آسکر جیت لیا

پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے شاٹ لائیو ایکشن فلم پر پہلا آسکر جیت لیا

عمران خان!ہماری گرفت میں ہو، ہم تمہیں کس چوراہے پر کھڑا کردیں؟ یہ ہمارا اختیار ہے، فضل الرحمان

کیا کوئی پاگل ہے جو تمہیں دھمکیاں دے گا؟ پی ڈی ایم کے سربراہ کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

آصف زرداری سے چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات: تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

ملاقات میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔

تم ہار چکے ہو، تم نے قوم کو بیوقوف بنایا،کرپٹ ترین نا اہل حکومت بنائی: شہباز شریف

جو لندن پلان سے اقتدار میں آیا اسے ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل

ن لیگ اور ق لیگ کے درمیان برف پگھل چکی، اب کوئی دوری نہیں: خواجہ سعد رفیق

کوشش ہے ایک دو روز میں فیصلہ ہوجائے، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی دونوں جماعتوں کے درمیان ہونیوالی ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو

سیاست میں کوئی قاتل اور مقتول نہیں ہوتا، خورشید شاہ

 بھٹو شہید نے لوگوں کو خط کھول کردکھایا تھا، مطالبہ کرتا ہوں یہ خط کل پارلیمنٹ میں دکھا دیں، رہنما پیپلز پارٹی

پریڈ گراؤنڈ کا جلسہ فلاپ،وہاں رونےوالا سب سے بڑا چوہا ہے،مریم نواز

ہمارا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے اور ہم اسلام آباد سے خالی ہاتھ نہیں لوٹنے والے، حمزہ شہباز کا مہنگائی مکاؤ مارچ سے خطاب

باہر سے حکومت بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، منحرف ارکان کو قوم معاف نہیں کرے گی، وزیراعظم

جب ووٹنگ ہوگی تو ن لیگ اور پیپلزپارٹی اراکین کے بھی ضمیر جاگ جائیں گے، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز