ہرپارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ اس کے سرپرہاتھ رکھے، شیخ رشید

اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے وہ منتخب حکومت کے ساتھ ہوگی، وزیر داخلہ

اسلام آباد میں نیا بلدیاتی نظام چیلنج

عدالت نے صدر ، اٹارنی جنرل ، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کردیے

کورونا کا سب سے بڑا وار، ایک دن میں 12لاکھ کیسز ریکارڈ

امریکا میں یومیہ نئے کیسز کا ریکارڈ ، گزشتہ روز 3 لاکھ 12 ہزار کیسز ریکارڈ ہوئے

اسلام آباد ایئرپورٹ: 4 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن پکڑی گئی

اے ایس ایف کے مطابق مسافر نور مال نے ہیروئن اپنے بیگ میں چھپا رکھی تھی

اردن کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی

رائٹرز کے مطابق  پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کیا گیا جس پر اراکین آپے سے باہر ہو گئے

بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

نیپرانے قیمتیں بڑھانے سے متعق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

امریکا کا افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان

عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سفری پابندیوں میں توسیع کی ضرورت نہیں، امریکی صدر

والدین کے بغیر تنہا افغان بچے امریکا پہنچ گئے

رپورٹ کے مطابق 1450 افغان بچے ایسے ہیں جنہیں والدین کے بغیر ہی امریکا لے جایا جا چکا ہے

پاکستان میں کورونا سے مزید6افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 348 کورونا کیسز رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز