پی آئی اے بھی کرسمس کی خوشیوں میں رنگ گیا

اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز میں مسافروں کو بڑا سرپرائز دیا گیا

بانی پاکستان محمد علی جناح کا یومِ پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

تقریب میں بابائے قوم کو قومی سلام پیش کیا گیا اور قومی ترانہ بھی بجایا گیا

مواد کی خلاف ورزی، روس نے گوگل پر 98 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

روسی عدالت نے مواد کو حذف کرنے میں بار بار ناکامی پر جرمانہ کیا

کراچی والوں کا طویل انتظار ختم، گرین لائن بس کا پہیہ چل پڑا

سرجانی ٹاؤن بس ڈپو سے پہلی مسافر بس نمائش چورنگی سے روانہ ہو گئی

بلدیاتی آرڈیننس میں مشاورت سے مزید ترامیم ہو سکتی ہیں، ناصر شاہ

اپوزیشن کے دوستوں سے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے ہر وقت تیار ہیں، صوبائی وزیر بلدیات

سندھ میں زرداری اور سرداری قانون نہیں چلنے دیں گے، حلیم عادل شیخ

حکومت سندھ کو من مانی نہیں کرنے دیں گے، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف

شعیب اختر اور شاہد آفریدی سمیت کئی سابق کھلاڑی کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار

ایشیا کی نمائندگی کرنے والی ٹیم کو ایشیا لائن کا نام دیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کے شدید جھٹکے آتے ہی سخت سردی کے باوجود لوگ اپنے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

راجستھان میں جیسلمیر کے مقام پر مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوا اور پائلٹ کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز