بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سابق بھارتی کپتان کو احتیاطی تدابیر کے طور پر انہیں اسپتال لے جایا گیا ہے

رانا شمیم بیان حلفی کیس:7جنوری کوفردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

پرائیویسی بریچ پر کوئی ایکشن نہ لینا بتاتا ہے کہ رانا شمیم چاہتے تھے کہ بیان حلفی پبلک ہو، عدالت

ہنگو: کمرے میں گیس بھر جانےسے 6 افراد جاں بحق

ہلاکتیں دم گھٹنے سے ہوئیں، ریسکیوحکام

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، منی بجٹ پیش ہونے کا امکان

کابینہ  کی منظوری کے بعد منی بجٹ بدھ کو ایوان میں پیش کیاجائےگا۔

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،شدت5.3ریکارڈ

لینڈ سلائیڈنگ سے استور کا زمینی رابطہ منقطع

میسی نہ رونالڈو ، دبئی گلوب سوکر ایوارڈ کس کے نام رہا ؟

 کرسٹیانو رونالڈو ٹاپ گول اسکوررکا اعزاز جیتنے میں کامیاب ہو گئے

آسٹریلیا نےایشزسیریز اپنے نام کرلی

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف مسلسل تیسری فتح حاصل کی

بھارت نے مدر ٹریسا چیریٹی کے لیے غیر ملکی فنڈنگ ​​روک دی

بھارت میں انتہاپسندی کی لپیٹ میں مسلمانوں کے ساتھ مسیحی برادری بھی آگئی

پاکستان میں کورونا سے مزید3افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 291 کورونا کیسز رپورٹ

سیلیکٹڈ سرکار کبھی ادھر خوار کبھی ادھر خوار، سید ناصر شاہ

پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنی تقریر میں سلیکٹڈ سرکار کو آئینہ دکھایا، وزیر بلدیات سندھ

ٹاپ اسٹوریز