یورپ میں کورونا: چوتھی لہر کی دستک: آسٹریا میں ملک گیر لاک ڈاؤن

یکم فروری کے بعد ہر ایک کے لیے ویکسین لگانا لازمی ہو گا، چانسلر آسٹریا

پرچی چیئرمین جعلی طریقے سے حکمرانی کے خواب دیکھ رہے ہیں، شہباز گل

 زرداری اینڈ کمپنی نے ملک لوٹنے کے علاوہ کسی کام پر توجہ نہیں دی۔

انٹرنیٹ ووٹنگ دینے والا پاکستان پہلا ملک ہو گا، فواد چودھری

الیکشن کمیشن کے تمام اعتراضات دور ہو چکے ہیں،وزیر اطلاعات

گھی، دال، انڈے، دودھ اور گوشت سمیت 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

شرح سود میں اضافہ ملکی صنعت کیلئے پھانسی کا پھندہ ہے، مفتاح اسماعیل

 نجی شعبے کو مزید مشکلات اور سست روی کا سامنا کرنا پڑے گا، رہنما مسلم لیگ ن

کلبھوشن یادیو سے متعلق بل سزا پر عملدرآمد کا راستہ ہے، نکالنے کا نہیں، شہزاد اکبر

نوازشریف کی حوالگی کے لیے یو کے کو درخواست دینا 10 سال تک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنے جیسا تھا۔

ورلڈ کپ میں جیسے پرفارمنس دینی چاہئے تھی نہیں دے سکا، حسن علی

جن فینز نے مجھے ورلڈ کپ سے سپورٹ کیا ہے ان کا شکریہ ادا کر تا ہوں۔

چھین رہا ہے اب کپتان، روٹی کپڑا اور مکان: بلاول بھٹو

ہم روزگار دیتے ہیں، چھینتے نہیں ہیں، گھر بناتے ہیں اور گراتے نہیں ہیں، نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب

مشکل وقت گزر جائے گا، اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں: محمود خان

پاکستان کارڈ کے ذریعے اشیا ضروریہ پر سبسڈی دی جائے گی،جس کا اجرا جلد کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 8.75 کر دی

ٹاپ اسٹوریز