رواں ماہ ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی، محکمہ صحت

12 سال سے زائد تمام افراد کی ویکسی نیشن کی جا رہی ہے، محکمہ صحت

بھارتی عدالت میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک

دھماکہ عدالتی کمپلیکس کی ایک عمارت کی پہلی منزل کے واش روم میں ہوا۔

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

قرض کی رقم توانائی کے شعبے میں بہتری کے لئے استعمال کی جائے گی

معاشی طور پر سنبھلتے ہیں تو پھر ڈالر اوپر چلا جاتا ہے، وزیر اعظم

بدقسمتی سے ٹیکنالوجی میں پاکستان پیچھے رہا، عمران خان

ڈی جی نیب لاہور اور سکھر کو تبدیل کر دیا گیا

دونوں افسران کی خدمات ہیڈ کوارٹرز کے سپرد

امریکہ میں فوجی بغاوت کا خدشہ

بغاوت کی کامیابی کا سوچ کر ہم اپنی ہڈیوں میں سنسناہٹ محسوس کر رہے ہیں، سابق امریکی فوجی

قلات میں اومیکرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف

محکمہ صحت نے تمام ڈاکٹروں کو احتیاط کرنے کی ہدایت کر دی ہے، ڈاکٹر نقیب اللہ

سرکاری سطح پرکاشت کی گئی بھنگ تیار، کٹائی شروع

بھنگ کی کاشت سے میڈیسن کے شعبے کو فائدہ ہوگا, شبلی فراز

اسلام آباد: ڈی چوک میں احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے

ڈی چوک ٹریفک کے لیے بند، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج

کورونا کا خوف، چین میں 1 کروڑ لوگ گھروں میں بند

انتظامیہ کی جانب سے پابندیاں اٹھانے کی کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز