امریکہ اور روس مشترکہ خلائی مشن پر کام کرنے کے لیے تیار

روس اور امریکا مل کر سیارہ زہرہ پر مشن بھیجیں گے

بلغاریہ: بس میں آگ لگنے سے 45افرادہلاک

 زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں اراکین مہنگائی کے اعدادو شمار پربحث کریں گے

رولز رائس کا دنیا کا تیز ترین الیکٹرک طیارہ تیار

 کمپنی کے مطابق 16 نومبر کو ٹیسٹ پرواز کے دوران طیارے نے مجموعی طور پر 3 ریکارڈز بنائے ہیں

امریکہ ایران کی براہ راست جھڑپیں: 9 ایرانی فوجی جاں بحق

ہم نے بھی 9 جوابی حملے کئے ہیں، کمانڈر علی رضا تنگسیری کا دعویٰ

اوچ شریف کے قریب ٹریفک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں مبشر زیدی، ان کی اہلیہ، دو بیٹے اور بیٹی شامل ہیں۔

30 ڈالر کی لاٹری نے کروڑ پتی بنا دیا

کار میں بیٹھ کر لاٹری اسکریچ کی تو انعام نکل آیا۔

عالمی برادری کو افغانستان پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی، جنرل باجوہ

پاکستان خطے میں دیرپا امن کا خواہاں ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے بات چیت

قومی ٹیم نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

قومی کرکٹ ٹیم نے سال 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔

ٹاپ اسٹوریز