سردی میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کا خطرہ ہے، اسد عمر

کورونا پر مکمل کنٹرول تب ہی ممکن ہوگا اگر لوگ جلد از جلد ویکسین لگوائیں گے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

وفاقی حکومت کا نئے گیس کنکشنز پر پابندی کا اعلان

 پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی گیس کی قلت ہے، ملکی گیس کے ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی آ رہی ہے، حماد اظہر

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان کی جانب سے کمنٹری پینل میں سابق کرکٹر بازید خان کو شامل کیا گیا ہے۔

امریکہ جانے کے منتظر غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری

مکمل ویکسینیشن کرانے والے تمام غیر ملکی 8 نومبر سے امریکہ میں داخلے کے مجاز ہوں گے، وائٹ ہاؤس

آج جمعہ ہے، آئندہ جمعے تک سارے معاملات طے پا جائیں گے: شیخ رشید

مجھے معلوم ہے کہ کیا ہو گا؟ لیکن میں شیئر نہیں کرسکتا ہوں، وفاقی وزیر داخلہ

جشن عید میلادالنبیﷺ: ڈی چوک اسلام آباد میں محفل سما و قوالی کا اہتمام

اپنے خاندان کے ساتھ محفل میں شرکت فرمائیں، شہباز گل کی عوام الناس سے اپیل

ٹماٹر، گھی، لہسن، آلو، چاول اور گڑ سمیت 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کی مجموعی شرح 12.66 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات

داعش کے خاتمے کا تہیہ کر چکے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

داعش طالبان کیلئے کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ بڑی تعداد میں یہاں موجود ہیں، ترجمان

برطانوی رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ امیس قاتلانہ حملے میں ہلاک

حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے 69 سالہ رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کنزر ویٹو رکن پارلیمنٹ تھے۔

ٹاپ اسٹوریز