پیپلز پارٹی قطعی طور پر پی ڈی ایم کو چھوڑ چکی، مولانا فضل الرحمان

بلاول بھٹو نے امریکہ جانے سے متعلق مجھ سے مشورہ نہیں کیا۔ انتظارکے باوجود پیپلزپارٹی کی جانب سےکوئی اشارہ نہیں آیا۔

کورونا: اسلام آباد کی مختلف گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات

عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بعض گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

سربیا کے نواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن جیت لیا

جوکووچ ومبلڈن کا چھٹا اور گرینڈ سلام کا بیسواں ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں اٹلی کے کو شکست دی۔

ہمیں سیاست کرنے کی نہیں بلکہ اسے بدلنے کی ضرورت ہے، خالد مقبول

یہاں دو پاکستان ہیں، ایک جناح کا پاکستان اور دوسرا بھٹو کا پاکستان۔ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

اسلام آباد: سی ڈی اے نے گھروں سے جا کر کوڑا اٹھانے کا منصوبہ تیار کرلیا

شہریوں کے تعاون و مدد کے بغیر ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ نا ممکن ہے، چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد

افغانستان سے پہنچنے والے 22 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

کورونا وائرس سے متاثرہ تمام افراد کو دنبہ گوٹھ میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

 شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نہ لیتے، شہباز گل

 نوازشریف کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے لندن میں شاپنگ کررہے ہیں۔

خاتون میں کورونا کی دو اقسام کا انکشاف

یورپین ملک بیلجیئم میں ایک خاتون میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دو اقسام کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی: دکانیں، ریسٹورنٹس، اسکول اور اکیڈمی سیل

 تیزی سے کورونا پھیلنے والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات

پی آئی اے کا عیدالاضحیٰ سے پہلے خصوصی آپریشن کا اعلان

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عیدالاضحیٰ سے پہلے بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی آپریشن کا اعلان کر دیا ۔

ٹاپ اسٹوریز