ریلوے: اسکریپ کی فروخت، ایک ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا کر لیا گیا

اسکریپ کی فروخت کو شفاف بنانے اور زائد ریونیو حاصل کرنے کیلئے ٹھیکیداروں کی مناپلی ختم کی جا رہی ہے۔

پاکستان کو در پیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے ،آرمی چیف

 عالمی برادری کے بامعنیٰ تعاون سے مسائل حل کیا جاسکتا ہے، پیچیدہ چیلنجنز سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ عزم درکار ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ 

سندھ: کورونا کی بھارتی قسم کے 4 کیسز کی تصدیق

تین کا تعلق کراچی اور ایک کا تعلق گھوٹکی سے ہے، صوبائی سیکریٹری صحت کاظم جتوئی

ن لیگ نے اپنی اور پی ٹی آئی حکومتوں کا معاشی موازنہ پیش کردیا

ہمارے دور حکومت میں ہر سال 2100 ارب کا قرض لیا گیا جب کہ پی ٹی آئی حکومت میں 4300 ارب روپے کا ہر سال قرض لیا جارہا ہے، ن لیگ

سندھ میں کورونا سے مزید 19 افراد جاں بحق، 967 متاثر

سندھ میں کورونا کے 967 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 73 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

سفارتکار کی بیوی کا سیلز گرل کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا

بیلجیئم نے جنوبی کوریا میں تعینات سفیر کی پوسٹنگ ختم کردی

ہالی وڈ کا ٹارزن جولارا جہاز کے حادثے میں اہلیہ سمیت ہلاک

جو لارا نے 1989 کی ٹیلی ویژن فلم ’ٹارزن ان مینہیٹن‘ میں ٹارزن کا مشہور کردار ادا کیا تھا۔

چین: کورونا کیسز میں اچانک غیر معمولی اضافہ

چین کے جنوبی شہر گُوآنگ ژُو میں کورونا وائرس کے 18 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

کچے کا علاقہ: ڈاکو کیوں یہاں چھپتے اور یہاں سے کارروائی کرتے ہیں؟

سندھ کے ضلعوں سکھر، شکارپور اور کشمور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے

بھارت: کورونا سے بچنے کے لیے سانپ کھانا جرم بن گیا

سانپ کھانے والے شخص کو نہ صرف گرفتار کیا گیا بلکہ اس پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز