ویکسین کے نام پر کھلواڑ: ہزاروں افراد کو جعلی ویکسین اور نمک ملا پانی لگا دیا

پولیس نے ایک نجی اسپتال کے دو ڈاکٹروں سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا، لاکھوں روپے برآمد

فیٹف نے نئے ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلیے 2 سال کا وقت دیا ہے، حماد اظہر

ہماری کوشش ہے کہ دو سال کے بجائے 12 ماہ میں پلان پر عمل کرلیں، وفاقی وزیر برائے توانائی

شادی کی پہلی رات دلہن دلہے کو تھپڑ مار کر فرار

ایک دلہن نے سسرال پہنچتے ہی شادی کی پہلی رات دلہے کو تھپڑ رسید کر دیا اور واپس اپنے میکے چلی گئی۔

ایف اے ٹی ایف کے اہداف حاصل کرنے کیلیے پاکستانی اقدامات

ایف آئی اے کو اضافی اسٹاف اور 536 ملین روپے کا فنڈ دیا گیا۔

راولپنڈی: خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی پولیس نے خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار کر لیا ہے۔

طالبعلم زیادتی کیس: ملزم عزیز الرحمان کے ریمانڈ میں توسیع

پولیس ملزم عزیز الرحمان کو چہرہ ڈھانپ کر عدالت میں لائی اوراپنی تفتیش سے آگاہ کیا۔

دنیا کے بلند ترین لگژری ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح

دنیا کے بلند ترین ہوٹل سے شنگھائی کا دور دور تک نظارہ کیا جا سکتا ہے۔

اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری

بارش کے بعد گرمی میں نمایاں کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

مصنوعی بحران پیدا کرکے پیسہ بنانیوالی آئل کمپنیز سے ریکوریز کا حکم

 اوگرا کو برقرار رکھنا ہے یا تحلیل کرنا ہے؟ وفاقی حکومت اس مسئلے پر کمیٹی تشکیل دے، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان نے 27 میں سے 26 نکات پر عمل درآمد کیا ہے۔ ایک پہلو پر پاکستان کافی پیشرفت مکمل کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز