سیاہ فام امریکی شہری کا قتل، پولیس افسر کو سزا سنا دی گئی

پولیس افسر ڈیرک شاوین کے وکلا نے سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔

کوویکس کا پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین فراہمی کا فیصلہ

کوویکس سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین مفت ملے گی، ذرائع

کورونا: پاکستان میں مزید 36 اموات

گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 1.99 فیصد رہی

نائن الیون کے بعد: جنگوں سے چار گنا زیادہ امریکی فوجیوں نے خود کشی کی

فوجی خدمات سرانجام دینے والے 30177 فوجیوں نے خود کشی کی ہے، براؤن یونیورسٹی کے کوسٹ آف وار پروجیکٹ کی نئی رپورٹ

ڈیڑھ لاکھ سال قدیم انسان سے متعلق نئے انکشافات سامنے آ گئے

زمانہ قدیم کے ڈریگن مین کی آنکھیں مربع شکل اور منہ بڑا تھا۔

جرمنی: چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

جرمن پولیس نے چاقو بردارشخص کو موقع پر گرفتار کر لیا۔

آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران میں تیار کردہ کورونا ویکسین لگوا لی

آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی۔

افغانستان کے شہریوں کا سڑکوں پر مسلح مارچ

طالبان کو اپنے گاؤں یا قصبوں پہ قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

معیار زندگی کے اعتبار سے دنیا کا بہترین شہر کون سا؟

سوئٹزرلینڈ کا شہر زیورخ دوسرے، فن لینڈ کا دارالحکومت ہیل سینکی تیسرے اور سویڈن کا دارالحکومت سٹاک ہوم چوتھے نمبر پر رہا۔

پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر مک مکا کا بڑا الزام

وفاق سے بجٹ بغیر مزاحمت پاس ہوا تو اپوزیشن پر سوالیہ نشان آئے گا۔

ٹاپ اسٹوریز