صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

عید الفطر کے بعد صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب

پشاور ٹول پلازے پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج پولیس اہلکار عدیل  نے 6 مئی کو ٹول پلازے پر مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی

خدا کے لیے فلسطین کو سانس لینے دو، اداکارہ صبا قمر

صبا قمر نے معصوم بچوں سمیت مظلوموں کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی جمعرات کو ہوگی، عرب میڈیا

اسرائیل: امن کی اپیلیں مسترد، حملوں میں تیزی کیلیے 5 ہزار ریزرو فوجی طلب

غزہ کی پٹی میں جاری فوجی کارروائی میں وقت کی قید کے بغیر وسعت دی جائے گی، اسرائیلی آرمی چیف

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17مئی کو طلب کرلیا

ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 17 مئی کو شام 4 بجے ہوگا

پنجاب حکومت کا عیدالفطر پر لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ

 عید پر کورونا کیسز میں اضافے کا خطرہ ہے، شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے وبا کے پھیلاوَ کو روکنے میں تعاون کریں۔

بزرگ کے جنازے پر نوٹ نچھاور

پیر صاحب نے اپنے انتقال سے قبل وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے پر نوٹ نچھاور کیے جائیں، مریدین کا مؤقف

کورونا: ممتاز بھارتی اداکار و ہدایتکار چل بسے

نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار و ہدایت کار مادمپو کنجکٹن بھارتی  شہر ترشور کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب: چاولوں کے 19 ہزار تھیلوں کے علاوہ کیا حاصل ہوا؟

کیا دورے کے اخراجات کا موازنہ چاولوں کے تھیلوں کی قیمت سے کیا جائے؟ چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز