اسلام آباد کے لوگوں کو لوٹنے والے سانپ گرفتار

ملزمان نے اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے۔

جہانگیر ترین کا پاور شو: 29 اراکین پارلیمنٹ کی عشائیے میں شرکت

عشائیے میں 8 اراکین قومی اسمبلی، دو صوبائی وزرا اور چار صوبائی مشیران سمیت 21 اراکین پنجاب اسمبلی نے شرکت کی ہے۔

کوہاٹ: اجتماعی قبر سے 16 لاشوں کی باقیات برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ نے کہا ہے کہ قتل کیے گئے افراد کی اجتماعی تدفین کی گئی تھی

غلطی کا ازالہ: عفت عمر مستحق افراد کو نجی اسپتال سے ویکسین لگوائیں گی

عفت عمر نے اپنی باری کا انتظار کیے بغیر ایک وفاقی وزیر کے گھر میں جا کرکورونا ویکسین لگوائی تھی۔

کاروباری آسانیوں سے نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 72 فیصد اضافہ

مارچ میں 2 ہزار 513 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سے 99 فیصد کمپنیوں نے آن لائن رجسٹریشن حاصل کی تھی۔

ڈسکہ ضمنی انتخابات کل 22 کروڑ عوام کے جذبات کی نمائندگی کرے گا، مریم نواز

ڈسکہ کے عوام کو اس ووٹ چور حکومت سے بدلہ لینے کا ایک اور موقع ملا ہے، ن لیگی رہنما

آئی سی سی کی تازہ رینکنگز کب جاری ہوں گی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارتی ہم منصب کو ون ڈے رینکنگ کی ٹاپ ون پوزیشن چھیننے کے لیے تیار ہیں۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی: وزیراعظم پر بھاری جرمانہ

ناروے کی وزیر اعظم پر 20 ہزار نارویجن کرونر ( مساوی 2 ہزار 300 ڈالرز ) جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

کورونا: سندھ حکومت نے بھی بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی

ہفتہ اور اتوار بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی، نوٹیفکیشن

بدترین قحط ایک شخص کیلئے خوشخبری لے آیا

تائیون میں خشک سالی سے تمام مشہور جھیلیں خشک ہو چکی ہیں وہیں ایک خشک جھیل سے ایک شخص کو چند سال قبل کھویا ہوا موبائل فون مل گیا۔

ٹاپ اسٹوریز