شب برأت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

لوگوں کی بڑی تعداد سال گزشتہ کی طرح اس مرتبہ بھی مساجد و خانقاہوں کے بجائے گھروں میں عبادات کا اہتمام زیادہ کر رہی ہے۔

پاک فضائیہ کی کثیر الملکی فضائی مشق ایسز میٹ کا آغاز

مشقوں کا مقصد شرکا کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا ہے۔ ایئروائس مارشل وقاص احمد سلہری

اسد قیصر کا یوسف رضا سے رابطہ، اپوزیشن لیڈر سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

 پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے جمہوری قوتوں کو کردار ادا کرنا ہو گا۔اسپیکر قومی اسمبلی

کورونا: پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں اسٹاف کو محدود کردیا گیا

پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں11 اپریل تک 30 فیصد اسٹاف ڈیوٹی دے گا، پی سی بی

آرڈیننس کے ذریعے 700 ارب کے ٹیکس لگانا خلاف قانون ہے، احسن اقبال

حکومت کے پاس اختیار ہے کہ وہ آرڈیننس کے ذریعے منی بل لاسکتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

حکومت کی موت ہو چکی، تدفین ہونا باقی ہے: مولا بخش چانڈیو

 جتنے مرضی وزیرخزانہ بدل لیں، عمران خان کو نکالے بنا کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

ن لیگ کا چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ

سینیٹ میں 57 ارکان کی حمایت حاصل ہے تو چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں۔ شاہد خاقان عباسی

عامر خان کی ‘بیٹی’ کو بھی کورونا ہو گیا

دنگل میں اداکار عامر خان کی بیٹی کا کردار نبھانے والی اداکارہ فاطمہ شیخ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں۔

وفاقی وزیرخزانہ کوہٹانا پی ڈی ایم کی فتح ہے، بلاول بھٹو

 پیپلزپارٹی پنجاب سمیت ملک بھرمیں پارلیمان کے ذریعے تبدیلی کی خواہاں ہے، شازیہ مری

وزیراعظم کا حماد اظہر کو وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو مہنگائی کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز