حلیم عادل شیخ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنا چاہیے، سعید غنی

پیپلز پارٹی نے مقدمہ درج کرنے کے لیے تھانے میں درخواست دی ہے، صوبائی وزیر تعلیم

سینیٹ الیکشن: خاتون اوّل کی قریبی دوست بھی امیدوار

فرحت شہزادی وزیراعلی عثمان بزدار کے قریبی دوست احسن جمیل کی اہلیہ ہیں۔

سابق اولمپیئن اصلاح الدین کورونا وائرس میں مبتلا

سابق کوچ کے اہل خانہ نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے

دھونی ساہیوال نسل کی گائے کا دودھ بیچنے لگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ریٹائرمنٹ کے بعد زراعت اور مویشیوں کا کاروبار شروع کر دیا۔

عمران خان نے وزیر نہیں ٹاؤٹ رکھے ہوئے ہیں، مریم اورنگزیب

شہزاد اکبر اصل چیئرمین نیب بنے ہوئے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

عائزہ خان کہاں جا رہی ہیں؟

عائزہ خان اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ فیس ماسک پہنے بیٹھی ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کچہری میں تمام غیر قانونی تعمیرات، چیمبرز گرانے کا حکم

عدالت نے حکم دیا ہے کہ عوامی مقامات اور فٹبال گراﺅنڈ سے غیرقانونی تعمیرات اور وکلا چیمبرز گرائے جائیں۔

فیس ماسک سے پیدا ہونے والی نمی بھی وائرس کیخلاف ہتھیار

اگر وائرس پھیپھڑوں میں داخل ہو بھی جائے تو شدت کم رہتی ہے، ماہرین

پی ٹی آئی کا فیصل واوڈا کو دیا گیا سینیٹ ٹکٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ

 نجی اللہ خٹک سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارت میں بس نہر میں گر گئی، 30 افراد ہلاک

بس میں سوار 7 افراد تیر کر کنارے پہنچنے میں کامیاب ہو گئے، پولیس

ٹاپ اسٹوریز