ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، خاتون شہید، تین زخمی

بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں خاتون شہید اور چار سالہ بچی سمیت تین شہری زخمی ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آواران کے علاقے گوارگو میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ آپریشن کیا

کورونا وائرس کو نہ ماننے والے شہری پر 2 لاکھ روپے جرمانہ

دوران سماعت جج نے استفسار کیا کہ پاکستان اور پنجاب میں کورونا وائرس نہ ہونے پر دلائل دیں تو درخواست گزار ٹھوس دلیل نہ دے سکا

وزیر داخلہ کو ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں ترامیم کے اختیارات تفویض

قانون سب کے لیے برابر ہے، وزیراعظم عمران خان کا اپنی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 750 روپے ہو گئی ہے۔

شکیرا کے نئے گانے کی دھوم

شکیرا کی رواں ماہ چار دسمبر کو ریلیز ہونے والی نئی میوزک وڈیو ’گرل لائک می‘ نے یوٹیوب پر 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔

پی ڈی ایم کے جلسوں والے علاقوں میں کیسز کی شرح زیادہ ہے، شبلی فراز

 مولانا اورمریم سمیت یہ سارے لوگ خود کو قانون سے بالاترسمجھتے ہیں، وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ

اسلام آباد: رواں سال قتل، زیادتی اور دیگر جرائم کے 2500 سے زائد واقعات رپورٹ

2019 کے مقابلے میں رواں سال جرائم کی شرح میں 20 فیصد کمی آئی ہے۔ جدید اور عوام دوست پولیسنگ کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد

بھارتی فوج کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی اشتعال انگیزیوں پر بریفنگ

خیبر ٹیچنگ اسپتال میں مریضوں کی ہلاکت: ڈائریکٹر سمیت 6 افراد کیخلاف کارروائی کی سفارش

رپورٹ میں اسپتال ڈائریکٹر کے خلاف غفلت برتنے پر ایم ٹی ائی ایکٹ کے تحت چارج شیٹ کی سفارش کردی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز