خلائی مخلوق سے رابطہ ہے، ٹرمپ راز فاش کرنے والے تھے، اسرائیلی سائنسدان

صدر ٹرمپ کو یہ راز افشا کرنے سے کہکشانی فیڈریشن نے روکا تاکہ دنیا میں ہیجان نہ پھیلے, حائم اشاد

حفیظ شیخ نےوفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا

اسد عمر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بنایا گیا تھا

مریم نواز سمیت 200 ن لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

مریم نوازکے خلاف گزشتہ روز ریلی نکالنے پر تھانہ لوہاری گیٹ، گوالمنڈی، مزنگ اوراچھرہ میں مقدمات درج ہیں

منفی51 ڈگری میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے

بڑوں بچوں کیلئے لازم ہے کہ وہ منفی56 ڈگری سینٹی گریڈ تک وقت پر اسکول آئیں

کورونا سے بچاؤ کے لیے ڈائپر پہننے کی تجویز

فضائی عملہ پرواز کے دوران ’ناگزیر حالات‘ کے علاوہ ٹوائلٹ کا استعمال نہیں کرے گا

برطانیہ: حاملہ خواتین کو کورونا ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ

کورونا ویکسین نہ دینے کا فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ ٹرائل میں حاملہ خواتین کو شامل نہیں کیا گیا تھا

برطانو ی ایئر لا ئن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

برطانوی ایئر لائن پاکستان کے لیے جدید ایئربس اے 332 استعمال کرے گی

مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے، امریکی صدر کا اعلان

امریکہ نے جواب میں مغربی صحرائے صحارا پر مراکش کی خودمختاری تسلیم کر لی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹ پیغام

افغانستان: خاتون صحافی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

ملالہ میوند جلال آباد میں مقامی ٹی وی چینل سے بحیثیت نیوز کاسٹر وابستہ تھیں۔

وزیراعظم کو این آر او نہیں ملے گا: مریم نواز

مریم نواز نے لکشمی چوک پر کڑاہی کھائی اور اسے کمال کی کڑاہی قرار دیا۔

ٹاپ اسٹوریز