ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر رضامند ہوگئے

ڈونلڈ ٹرمپ نےجوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنےکے سوال کا جواب دینے سے گریزکیا

کورونا: بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 165 ہو گئی

بلوچستان میں کورونا سے صحت یابی کی شرح 95 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ترجمان محکمہ صحت

کورونا وائرس: پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح7 فیصد سے بڑھ گئی

پشاور میں مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ ہے جو 19.65 فیصد تک پہنچ گئی ہے

پنجاب: آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہوں گے

تھیوری میں مارکس کی بنیاد پر پریکٹیکلزکے نمبر دیئے جائیں گے

لیجنڈری فٹبالر میرا ڈونا کی آخری رسومات ادا

 میراڈونا کا انتقال 60 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوا ہے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید54 اموات

کورونا کے3لاکھ 35ہزار881 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور 45ہزار 533 زیر علاج ہیں

سرفراز اور نسیم شاہ کا کوروناٹیسٹ بھی مثبت، دورہ نیوزی لینڈ پر منسوخی کے سائے

آئندہ کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر پوری ٹیم کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا، نیوزی لینڈ

نواب شاہ: تین یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کورونا:مریض چیک کرنیوالا روبوٹ،وائرس منتقلی کا خطرہ کم ہو گیا

مصری شہری کی جانب سے تیار کردہ روبوٹ ماسک نہ پہننے والوں کو بھی خبردار کرے گا۔

دبئی فلائی: پہلی کمرشل پرواز اسرائیل میں اتر گئی

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے استقبال کیا جب کہ ایئرپورٹ انتظامیہ نے واٹر سیلوٹ پیش کیا۔

ٹاپ اسٹوریز