پاکستان میں عید میلاد النبیﷺمذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

مختلف شہروں میں میلاد النبیﷺ کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔

راولپنڈی: جشن عید میلادالنبیﷺ منانے کی تیاریاں مکمل

جلوس کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہو گا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی زمینی راستے کے ذریعے گلگت آمد

سفر کے لیے زمینی راستے کا انتخاب صرف اس لیے کیا تاکہ عام آدمی کے مسائل سے بذات خود آگاہ ہو سکوں، چیئرمین پی پی

ایاز صادق نے جو بات کی وہ ان کا ذاتی مشاہدہ تھا، شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم اپوزیشن سے معافی مانگیں کہ غداری کے الزامات غلط ہیں، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت

مجھے حیرت ہورہی ہے، ایاز صادق نے کس بنیاد پر بات کی؟ وزیر خارجہ

ہمیں پریشانی نہیں تھی اور ہم پوری طرح سے تیار تھے، مخدوم شاہ محمود قریشی

سعودی عرب: بیرون ملک سے آنے والے یکم نومبر سے عمرہ ادا کرسکیں گے

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یکم نومبر سے 20 ہزار عازمین کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی

عید میلادالنبیﷺ: وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام

آپﷺ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔

الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

مسجد میں بیک وقت ایک لاکھ 20 ہزار افراد نماز ادا کرسکتے ہیں

متحدہ عرب امارات:لکڑی کا تیار کردہ جہاز گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

امارات میں تیار کردہ عبید نامی جہاز کی لمبائی 91.47 میٹر اور چوڑائی 20.41 میٹر ہے۔

پاکستان: زر مبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

مجموعی ذخائر بڑھ کر 19 ارب 26 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسٹیٹ بینک

ٹاپ اسٹوریز