سندھ: کورونا وائرس کے مزید 864 کیسز سامنے آ گئے

 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ صوبے میں کورونا سےاموات کی تعداد 280 تک پہنچ گئی ہے۔

ہشیار: ٹرینوں کے ٹکٹوں کی بکنگ شب 12 بجے شروع ہو جائے گی

نشستوں کی 60 فیصد بکنگ مکمل ہوتے ہی ٹکٹوں کی فروخت بند کردی جائے گی، ترجمان پاکستان ریلوے

سندھ: کورونا مریضوں کیلئے پہلی بار کلینیکل ٹرائل پیسیو امیونائزیشن کی اجازت

کلینیکل ٹرائل کیےجانےوالےمریضوں میں سے 3 مریض ایسے تھےجن کا ٹیسٹ 9 دن میں ہی منفی آ گیا جبکہ 4 مریض صحت یاب ہو کر گھر چلے گئے۔

گلگت بلتستان: حکومت کے انتظامی اختیارات ختم

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت دیگر صوبائی وزرا کسی بھی قسم کے احکامات جاری کرنے کے مجاز نہیں رہے ہیں۔

بلوچستان کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا فیصلہ

بلوچستان کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے اجلاس کو کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 203 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 203 پوائنٹس کی کمی سے33 ہزار807 پر ٹریڈ کرتا ریکارڈ کیا گیا

عالمی بینک: پاکستان کے لیے 37 کروڑ ڈالرز کا اعلان

عالمی بینک اور وفاقی وزارت اقتصادی امور کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

پاکستان: کاروبار کے ساتھ سیاحتی سرگرمیاں بحال ہونے کا امکان

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے مرحلہ وار فضائی حدود بھی کھولنے کا عندیہ دے دیا۔

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج نے ججوٹ گاوَں پر خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس سے شہری زخمی ہوگیا،آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 16 افرادجاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا سے اموات کی تعداد 334ہوگئی، صوبائی محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز