ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔

بجٹ منظور ہوگا یا نہیں؟ حکومت کا بڑا امتحان آج

وزیراعظم کی جانب سے حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو اعشایئے میں مدعو کیا گیا تھا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کا چہرہ بےنقاب کردیا

بچےکی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت میں پولیس حراست کے دوران باپ بیٹے کی ہلاکت کے خلاف احتجاج

 بھارتی شہریوں نے واقعے کو امریکی جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کا تسلسل قرار دے دیا۔+

’برطانیہ کورونا کی دوسری لہر کیلیے تیار رہے‘

کورونا کی دوسری لہر گرمیوں کے فوری بعد تیزی سے شدت اختیار کر سکتی ہے، جیرمی فیرار

اسلام آباد: ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ کا عشائیہ، اتحادی مدعو

وفاقی وزیر کی جانب سے دیے جانے والے عشائیہ میں دو وفاقی وزرا اور آزاد رکن اسمبلی سمیت اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

اپوزیشن کو کیا دکھ ہے؟ وفاقی وزیر مراد سعید نے بتا دیے

اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے کیونکہ اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے۔

کےالیکٹرک کا رہائشی اور صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

 لائن لاسز والے علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جائے گی، ترجمان کے الیکٹرک

وزیراعظم: اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کی یقین دہانی

اراکین اسمبلی بجٹ منظوری کے وقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ عمران خان کی عشائیہ میں ہدایت

دورہ انگلینڈ: قومی ٹیم خصوصی پرواز سے مانچسٹر پہنچ گئی

 پاکستانی کرکٹ ٹیم 14 دن ووسٹر شائر میں قرنطینہ میں گزارے گی جبکہ قومی ٹیم 13 جولائی کو ڈربی شائر میں پریکٹس کیلئے جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز