وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر اور نوید چیمہ کو ٹیم مینجر بنائے جانے کا امکان

سابق کرکٹر عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نگران کابینہ کا حصہ رہیں گے

شہداء فورم بلوچستان کی ملٹری کورٹس میں انتشار پسندوں کے حوالے سے دائر کی گئی پٹیشن سماعت کیلئے داخل

شرپسندوں کے ساتھ نرمی مسلح افواج میں بالعموم اور خاص طور پر ان کے اہلخانہ کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائے گی، استدعا

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 4 کروڑ ، 81 لاکھ ، 82 ہزار اثاثوں کے مالک

2 بینکوں میں 2 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد ، 10 تولے سونے کی قیمت 80 ہزار روپے ظاہر کی

سونا 500 روپے سستا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 14 ہزار 300 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1986 ڈالر ہو گئی

9 مئی واقعات ، خدیجہ شاہ کی آخری مقدمے میں بھی ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کا ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

گرفتاری کے بعد میں نے ان کی مانی ، نہ انہوں نے میری مانی ، شیخ رشید

اگر میں نے جیل سے الیکشن لڑنا ہے تو رضائی لے لی ہے ، میڈیا سے گفتگو

شان مسعود 2 سال تک پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

شاداب خان کی غیر موجودگی میں محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا نائب کپتان بنایا جاسکتا ہے

حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کمی کا اعلان

سعودی حکومت نے حج پالیسی سے متعلق بھرپور تعاون کیا ، وزیر مذہبی امور انیق احمد

پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ، مارے جانیوالے دہشتگردی کے کئی واقعات میں مطلوب تھے ، سکیورٹی ذرائع

ٹاپ اسٹوریز