اگر ریاست مدینہ بن گئی تو 19 کروڑ لوگوں کے ہاتھ کٹے ہوئے ہوں گے
وزیراعظم بننے کے بعد میں سارے بے ایمانوں کو معاف کردوں گا، انور مقصود
شدید زلزلے کے باوجود ڈاکٹرز نے مریض کا آپریشن نہیں چھوڑا، ویڈیو وائرل
ہم بھی ڈر گئے تھے کیونکہ ایسے حالات میں ڈرنا قدرتی بات ہے لیکن ہمارے لئے مریض کی زندگی سب سے زیادہ اہم تھی۔ڈاکٹرز
کنگ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
پٹھان 22 مارچ سے ایمازون پرائم پر ریلیز کر دی جائے گی۔
پاکستانی گلوکار کو ساڑھے 8 کروڑ روپے جرمانہ
اکرم راہی نے اپنے سیکورٹی گارڈ کے نام پر جعلی پیپر بنائے اور عدالت میں جعلی کاغذات پیش کیے۔
سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان
میری خواہش ہے کہ کوئی بھی لیڈر آئے وہ ایماندار ہو، آن لائن جب خبر دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ کون سی خبر سچی ہے۔
سدھوموسے والا کے قتل میں نامزد ملزم کی سلمان خان کو دھمکی
پنجاب کی جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی کو پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کا مبینہ ماسٹر مائنڈ مانا جاتا ہے۔
اداکارہ ثناء خان نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی اداکار ہ نے کہا کہ ماں بننے کا احساس بہت خوبصورت ہے
سلمان خان کس اداکارہ سے شادی کرنا چاہتے تھے؟ دبنگ خان نے خود بتا دیا
سوشل میڈیا پر 90 کی دہائی میں لیا گیا سلمان خان کا ایک انٹرویو خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ انکشاف کرتے ہیں کہ وہ جوہی چاولہ سے شادی کرنا چاہتے تھے۔
رمضان میں عمرہ پر جاتی ہوں تو میرا نصیب کھل جائے گا، راکھی ساونت
میں روزے اچھی طرح سے رکھنا چاہتی ہوں تا کہ میرے پچھلے گناہ دھل جائیں، بھارتی اداکارہ
دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا “گنڈاسا” بھی کروڑوں کا
نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سہارا فار لائف ٹرسٹ کو دی جائے گی۔