نواز الدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہو گئی

بچوں کی خاطر ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے، عالیہ صدیقی

صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار اپنے والد سے ملاقات

میری والدہ میری پیدائش سے پہلے ہی ان سے الگ ہوگئی تھیں، اداکارہ

فضیلہ قاضی نے شوبز انڈسٹری میں شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی

جب دونوں میاں بیوی شوبز انڈسٹری سے ہوں تو ان کے درمیان مقابلہ اور انا کے مسائل پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں، سینئر اداکارہ

عائزہ خان کو بھی یواے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

دبئی مستقل طور پر ایک تعلق اور ہم آہنگی کا احساس فراہم کرتا ہے، اداکارہ

مومل شیخ کا اپنے شوہر پر پابندیاں عائد کرنے کا انکشاف

جب یہ کلین شیو ہوکر آتے ہیں تو میرا موڈ آف ہوجاتا ہے، اداکارہ

قریبی لوگوں کو کھونے کے بعد زندگی میں بہت تبدیلی آئی، بشریٰ انصاری

بچ جانے والے مال و دولت کا خیال کون رکھے گا، اداکارہ کی کورونا کے دنوں کی یادیں

تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کر لی

اداکارہ کی شادی کی تصاویر فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں

کولمبین گلوکارہ شکیرا کی 7 سال بعد موسیقی کی دنیا میں واپسی

ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا چاہتی ہوں، آنے والا کل ہمیشہ اچھا ہوتا ہے، شکیرا

عاطف اسلم نے بیٹی کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا

گلوکار اپنی بیٹی کو ہوا میں اچھال رہے ہیں ، باپ بیٹی نے سفید رنگ کے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز