این سی آر سی: حقوق پاکستان پروجیکٹ کیلیے اداکار احسن خان سفیر برائے خیر سگالی مقرر

این سی آرسی کا سفیر برائے خیر سگالی نامزد ہونا ایک اعزاز ہے، اداکار احسن خان

ڈرامہ سیریل لاپتامیں کام کرنے کی وجہ وائرل تھپڑ کا منظر ہے، گوہر رشید

سین کے ذریعے ثابت کر سکتے ہیں ظلم کو برداشت کرنا ایک "انتخاب" ہے۔

اداکارہ اقراعزیز کا نیا انداز، مداحوں کی تعریفیں

اداکارہ اقراعزیز کی جانب سے اپنی نئی لُک کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے

عثمان مختار نے ٹوئٹر جوائن کر لیا

عثمان نے واضح کیا کہ اس اکاؤنٹ کے علاوہ ٹوئٹر پر میرے نام سے چلنے والے تمام اکاؤنٹس جعلی ہیں۔

میٹ گالا 2021: ہالی ووڈ ستاروں کے انوکھےانداز

کورونا ایس اوپیز کی پابندی کرنے کے باوجود ستاروں نے فیشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا

عائزہ خان کا منفرد انداز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

ایلوس پریسلے کے بال 12 کروڑ روپے میں نیلام

امریکی گلوکار کے بال ان کے ذاتی حجام کے پاس 20 سال سے محفوظ تھے

حکومت سندھ نے عمر شریف کیلیے ایئر ایمبولینس کا بندوبست کردیا

عمر شریف کو علاج کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن لے جایا جائے گا، اہلیہ زرین عمر شریف کی تصدیق

عمر شریف کو جلد ویزہ جاری ہو جائے گا، شہباز گل

عمر شریف ملک کا سرمایہ اور پہچان ہیں، ثقافتی شعبہ میں ان کی عظیم خدمات ہیں،معاون خصوصی

اداکار عمر شریف کی حالت بدستور تشویشناک: اہل خانہ کی بھی پہچان نہ رہی

ممتاز کامیڈین کے صاحبزادے جواد عمر نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

ٹاپ اسٹوریز