جونی لیور کا عمر شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

جونی لیور نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ عمر شریف کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی جائے

ڈزنی فلمیں سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان

ڈزنی کمپنی نے یہ اعلان لوگوں کو دوبارہ سینما گھروں کی طرف متوجہ کرنے کے لیے کیا۔

سندھ حکومت کا عمر شریف کا مکمل علاج کرانے کا اعلان

 عمر شریف جس اسپتال میں جہاں علاج کرانا چاہیں سندھ حکومت مدد کرے گی۔وزیر ثقافت سندھ سردار شاہ

عمر شریف کیلئے اگلے 24 گھنٹے اہم قرار

عمر شریف کی اہلیہ نے اپنی پوسٹ میں مداحوں سے ان کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔

منال خان کےہاتھوں پر مہندی سج گئی

منال خان آج احسن محسن اکرم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھنے جا رہی ہیں

میرے بیٹوں کا نام میری مرضی، کرینہ کپور خان

کرینہ کپور نے اپنے بیٹوں کے ناموں پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا

ماہرہ خان کی خوبصورتی کا جادو

ماہرہ کی تصویر کو 20 گھنٹوں میں 3 لاکھ سے زائد افراد لائک کر چکے ہیں

دی میٹرکس فلم سیریز کے مداحوں کیلئے خوشخبری

سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم ’دی میٹرکس ریسریکشنز‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

راک بینڈ رولنگ اسٹونز کے ڈرمر چارلی واٹس انتقال کر گئے

چارلی واٹس 58 برس قبل 1963 میں رولنگ اسٹونز میں شامل ہوئے تھے

یاسر نواز بھی اپنی اہلیہ کا مذاق اڑانے لگے

یاسر نواز نے ندا یاسر کی وائرل فارمولا کار ویڈیو پر خود اپنا انداز چڑھا دیا۔

ٹاپ اسٹوریز