اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل

83 سالہ دردانہ بٹ نے اداکاری کا آغاز 70 کی دہائی میں کیا تھا۔

بھارت نے ظالما کوکا کولا بھی چرا لیا

سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے گانے کی نقل کرنے پر بھارتی فلم انڈسٹری کو برا بھلا کہا جا رہا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا میڈیا نمائندگان کے خلاف مقدمہ

اداکارہ شلپا شیٹی نے میڈیا ہاؤسز اور نمائندگان کے خلاف 25 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ بھی دائر کیا ہے۔

اسکارلیٹ جانسن نےڈزنی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

ہالی ووڈ اداکارہ کو ایکشن سے بھرپور فلم ’بلیک وڈو‘ سے 8 ارب کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے

بالی ووڈ کے تین خان مودی کے “نئے بھارت” میں کیسے جی رہے ہیں؟

کامیابی اور شہرت کے باوجود تین اداکارں کو ان کے مذہب کے نام پر تنقید اور ٹرولز کا سامنا کرنا پڑتا ہے

پاکستانی نژاد فلم اسٹار کیشا پلینویتھی کا انتقال ہو گیا

کیشا کو تھائی پٹھان بھی کہا جاتا تھا کیونکہ ان کے والد کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے تھا۔

اداکار عثمان مختار بھی ہراسگی کا شکار

پاکستانی اداکار نے انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر کی کہ ایک خاتون انہیں ڈیڑھ سالوں سے بلیک میل کر رہی ہیں

فلم اسٹار احمد علی بٹ کی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو دلچسپ انداز میں مبارکباد

احمد علی بٹ نے ہمایوں کو فلم انڈسٹری کا کنگ بھی قرار دیا۔

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

عدنان صدیقی نےکورونا وائرس ہونے کی تصدیق انسٹاگرام کے ذریعے خود کی

نامور کامیڈین جیدی کی آج سالگرہ

مزاحیہ شاعری میں بھی ان کا تخلص جیدی تھا۔

ٹاپ اسٹوریز