عظیم اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

ان کو پاکستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز ’نشان امتیاز‘ سے بھی نوازا گیا

کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈ: کس نے کیا جیتا؟

ایوارڈز تقریب کی میزبانی گلوکار علی ظفر اور عروہ حسین سمیت دیگر شوبز و فیشن شخصیات نے کی ہے

طلاق کے بعد عامر خان، کرن راؤ کا ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر ویڈیو پیغام

ہمیں معلوم ہے ہماری طلاق کی خبر سن کر آپ لوگ صدمے میں ہیں اور آپ کو بالکل اچھا نہیں لگا ہو گا۔

60 آورز ٹو گلوری کا سپر فین کیسے بنیں؟

اسکرین پر آنے والے سوالوں کے جواب دے کرسپر فین بن سکتے ہیں

علیزے شاہ نے اپنی شادی سے متعلق بتا دیا

اداکارہ سے شادی کے ایک پرپوزل کے بارے میں پوچھا گیا۔

صوفی گلوکار الن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

1980میں انہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔الن فقیر 4 جولائی 2000کو اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے۔ 

طلاق کے بعد معروف اداکارہ نے عامر خان کو شادی کی پیشکش کر دی

بھارت کی معروف اداکارہ نے طلاق کے بالی ووڈ کے مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان کو شادی کی پیشکش کر دی۔

عامر خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق ہو گئی

دونوں نے شادی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان بھی جاری کیا۔

’ویر میریا جگنی۔۔۔‘ کےگائیک عالم لوہار کی 42 ویں برسی

عالم لوہار نے ہیر وارث شاہ کو موسیقی کی 30 سے زائد اصناف میں گایا

ٹاپ اسٹوریز