معروف ڈرامہ نگار اسمانبیل انتقال کر گئیں

ان کے لکھے ہوئے ڈراموں میں خانی، باندھی اور فلم مان جاؤنا شامل ہیں

کراچی: ممتاز اداکار انور اقبال کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

انور اقبال کی نماز جنازہ میں کراچی کے سابق ناظم ڈاکٹر فاروق ستار سمیت شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

برٹنی اسپیئرز کی والد کی سرپرستی ہٹانے کی درخواست مسترد

گلوکارہ کے والد نے عدالت میں موقف اپنایا کہ بیٹی کی طرف سے لگائے الزامات کی تفشیش کی جائے

ٹک ٹاک نے 64لاکھ سے زائد پاکستانی ویڈیوز ہٹا دیں

ایپ نے13 سال سے زائد کے عمر کے  بچوں کو اکاؤنٹ بنانے کی اجازت دی ہے

والدین کے علاوہ کوئی اپنا نہیں ہوتا، حرا مانی

دنیا میں سب کچھ دوبارہ مل جاتا ہے لیکن ماں باپ چلے جائیں تو واپس نہیں آ سکتے، اداکارہ

’امریکن ڈیڈی‘ بل کاسبی دو سال بعد رہا

بل کاسبی کو خاتون سے زیادتی کے جرم میں دس سال قید اور 25 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی گئی تھی۔ 

حریم شاہ کی شادی: سعید غنی ،مرتضیٰ وہاب اور شہلا رضا کا ردعمل آ گیا

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی سے متعلق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی لاعلم نکلے۔

حریم شاہ شوہر کا نام کب بتائیں گی؟ ٹک ٹاک اسٹار نے بتا دیا

میرے شوہر شادی شدہ ہیں وہ پہلی بیوی کو راضی کریں گے تونام بتا دوں گی۔

عاطف اسلم کے نئے گانے کی دھوم

یوٹیوب چینل سوفی کور پر دو گھنٹے قبل ریلیز کئے گئے گانے کو اب تک تقریبا تین لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز