اداکارہ میرا : مالی امداد کی درخواست منظور

میرا کو لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے پانچ ہزار روپے کی امداد دی جائے گی۔

جیمزبانڈ، ونڈر وومن اور ایونجرز پیچھے ہٹ گئے

کورونا کی وجہ سے سب سے بڑا جھٹکا لگا دنیا کے سب سے بڑے جاسوس جیمز بانڈ زیرو زیرو سیون کو لگا۔

نیٹ فلکس نے ایمی نامزدگیوں میں ایچ بی او کا ریکارڈ توڑ دیا

گرافک ناول واچ مین پر بنائی گئی ایچ بی او کی سیریز کوچھبیس شعبوں میں نامزد کیا گیا۔

برطانوی شہزادیوں کے جھگڑے منظر عام پر آگئے

میگھن مارکل کو شاہی خاندان میں الوداعی پارٹی کے دوران کیٹ مڈلٹن نے ڈانٹا تھا

معروف شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر عنایت علی خان انتقال کر گئے

پروفیسر عنایت علی خان پیشے کے لحاظ سے ماہر تعلیم تھے لیکن انہیں مقبولیت طنز و مزاح پر مشتمل شاعری سے ملی۔

جاسوسی ناول نگار ابن صفی کی40ویں برسی

انہوں نے1952 میں الہ آباد سے کراچی ہجرت کی اور وہ’ اسرار ناروی‘ کے نام سے شاعری کرتے تھے

کروڑوں بانٹنے والا میزبان چل بسا

وہ امریکہ کے مشہور ٹی وی شو’ ہو وانٹس ٹو بی آ ملینیئر‘ کے پہلے میزبان تھے

حکومت فنکاروں سے محبت کرے ان کے ساتھ ”فنکاری“ نہ کرے، شجاعت حسین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو مل کر فنکار برادری کے مسائل سے آگاہ کروں گا، چودھری پرویزالہیٰ

ارتغرل غازی کے مشابہ پاکستانی شہری کی دھوم مچ گئی

اگر ارتغرل کی طرح کی کوئی اسلامک سیریز بنی تو ضرور اداکاری کروں گا، مصطفی حنیف

پنجابی فلموں کی ملکہ انجمن 65 برس کی ہو گئیں

ماضی کی اداکارہ نے اپنی اداکاری اور رقص سے لاکھوں فلمی شائقین کے دلوں پر راج کیا

ٹاپ اسٹوریز