بلوچ نوجوان بریک اور ہینڈل کے بغیر سائیکل پر گوجرانوالہ پہنچ گیا

پہلوانوں کے شہر پہنچنے پر بلوچی شہری کا پرتپاک استقبال کیا گیا

ٹام ہینکس کی آسٹریلیا آمد: قرنطینہ کیے بغیر ہوٹل سے ریزارٹ پہنچ گئے

آسٹریلوی حکومت نے امریکا سے آنے والے تمام شہریوں کے لیے ہوٹل میں 14 روز کا کوارنٹائن لازمی قرار دے رکھا ہے۔

نامور ادیب اشفاق احمد کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

اردو ادب میں اشفاق احمد جیسی کہانی لکھنے کا فن کسی دوسرے کو حاصل نہیں ہوا۔

بلوچستان: خاتون صحافی شاہینہ شاہین بلوچ مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں قتل

ملزم نے نائن ایم ایم پستول سے شاہینہ شاہین پر فائرنگ کی اور پھر  فرار ہوگیا

صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 263ویں عرس کی تقریبات جاری

دربار کے احاطے میں محفل نعت اور محفل سماع کا اہتمام بھی کیا گیا۔

مومنہ مستحسن آج اپنی 28 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

گلوکاری کے علاوہ مومنہ سماجی امور میں بھی اپنا کردار ادا کرتی رہتی ہیں۔

ڈزنی کی لائیو ایکشن فلم ‘مولان’ آج آن لائن ریلیز کی جائے گی

کورونا کے باعث شائقین ڈزنی پلس اسٹریمنگ سروس کے ذریعے فلم سے لطف اندوز ہو سکیں گے

لاہور: حنوط شدہ جانوروں کا میوزیم شہریوں کی تفریح کا مرکز

میوزیم میں ستر سے زائد جانور ہیں جن میں نایاب نسل کی سپیشز شامل ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا97واں یوم پیدائش

یوسفی صاحب کی کتابیں چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت، آب گم اور شام شہر یاراں ان کے چاہنے والوں میں بہت زیادہ مقبول ہوئیں

اصیل مرغے پالنے کیلئے نوکری چھوڑنے والے پالے خان

اس کام سے اتنا فائدہ ہوا کہ ہوا کہ اب تنخواہ سے زیادہ کما رہا ہوں، پالے خان

ٹاپ اسٹوریز