ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

معروف گلوکارہ کے گائے گیت آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں۔

شہرہ آفاق ہالی ووڈ اسٹار جونی ڈیپ ہرجانے کا مقدمہ ہار گئے

جونی ڈیپ نے برطانوی اخبار دی سن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا۔

رشوت دے کر بیٹیوں کو کالج میں داخلہ کروانے پر ہالی ووڈ اداکارہ  لوری لافلن کو جیل

رواں برس اگست میں امریکی ریاست میساچوٹس کی عدالت نے اداکارہ اور ان کے شوہر کو مجرم قرار دیتے ہوئے جیل اور جرمانے کی سزا سنائی تھی

گلوکار جواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

انہوں نے اپنے تمام مداحوں اور چاہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ ان کے لیےصحت کی دعا کریں

جیمز بانڈ کا تاریخی کردار نبھانے والے اداکار شان کونری انتقال کرگئے

ہالی ووڈ اداکار شان کونری 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ترکی کے معروف شیف اور سیاح بورک ازدیمیر پاکستان پہنچ گئے

معروف شیف بورک ازدیمیر 3 نومبر تک پاکستان میں  قیام کریں گے

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے خفیہ شادی کر لی

مارولز کی معروف فلم سیریز ایونجرز اور بلیک وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلٹ جانسن کی یہ تیسری شادی ہے۔

تنکوں میں’جان‘ ڈالنے والا آرٹسٹ

دو سو سالہ اس فن کے چار ہی آرٹسٹ اس دنیا میں رہے ہیں

اداکار عثمان مختار میں کورونا وائرس کی تصدیق

مجھے دعاؤں میں یاد اور خود کو محفوظ رکھیں، اداکار

شعیب خان نے ’حلیمہ سلطان‘ کا روپ دھار لیا

اکثر مختلف اداکاروں اور کرداروں کا روپ دھارنے والے شعیب خان نے سماجی رابطے کی مقبول ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر جاری کی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز