اداکارہ ماہرہ خان کا ایک اور اعزاز

فیسٹیول میں فلم ’ہو من جہاں‘ کو بھی اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

سفید جوڑے میں دلہن بنی ماہرہ کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لال اور سفید جوڑے میں دلہن بنی ماہرہ کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

حریم شاہ کا وزیراعظم سے ٹک ٹاک پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ

ٹک ٹاک سے اگر بے حیائی کی بات ہے تو اس کی روک تھام کے لئے پہلے قانون سازی کریں پھر ایپ کو بند کیا جائے، حریم شاہ

نواز الدین صدیقی بھی بھارت میں ذات پات کی تفریق پر بول پڑے

میری دادی کا تعلق ایک نچلی ذات سے تھا اور یہی وجہ ہے کہ انہیں آج تک گاؤں والوں نے قبول نہیں کیا، بالی ووڈ اداکار

مہوش حیات پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی میں شامل

’مجھے دو بار آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی شرمین عبید چنائے کے ساتھ آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے‘

انقلابی رہنما چی گویرا کی53ویں برسی پر کیوبا میں تقریبات کا انعقاد

چی گویرا کی لاش کو سنہ 1997 میں کیوبا میں منتقل کیا گیا تھا

شاعر انقلاب حبیب جالب کی آخری آرام گاہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

حبیب جالب کی آخری آرام گاہ پر کہیں مٹی کے ڈھیر اور کہیں کچرا بکھرا ہوا ہے۔

پشاور: اداکار دلیپ کمار کا آبائی گھر سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

دلیپ کمار کے آبائی گھر کو خرید کر میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ

فنِ تعمیر کا انوکھا شاہکار نواب شاہ کا قلعہ دلیل کوٹ

بارہ سو سال پرانے قلعے کی خاص بات اس کی گولائی میں تعمیر ہے

لاہور میں ڈانس اکیڈمیز پھر سے آباد ہو گئیں

لاک ڈاؤن کے بعد ڈانس سکھانے والے ادارے کھلنے پر ڈانس پرفارمرز خوش ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز