سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے لارنس بشنوئی گینگ کے دونوں ملزمان گرفتار

گرفتاری ریاست گجرات کے علاقے بھوج سے عمل میں لائی گئی ، پولیس حکام

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے افراد کا تعلق گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ سے نکلا

ہم نے ابھی اداکار کو صرف نذرانہ پیش کیا ہے، انمول بشنوئی نے ذمہ داری قبول کرلی

مجھے بھی پاکستانی کرکٹرز کے پیغامات آتے رہے ہیں ، اداکارہ مومنہ اقبال

 میسیجز hi , how are you جیسے ہوتے ہیں ، کرکٹرز کے نام نہیں بتا سکتی

معروف ادکارہ درفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات بتا دیے

شادی کرنے والے دونوں افراد آسانی سے مل جانے پر ایک دوسرے کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے

ممبئی میں سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لارنس بشنوئی گینگ نے گزشتہ سال اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی

معروف اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہو گیا

اداکارہ شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس سے ان کے بازو پر شدید چوٹ آئی

سلمان خان اگلی عید پر ایکشن میں نظر آئیں گے

اداکار کی فلم کا نام سکندر ہے، فلم کی کاسٹ بارے معلوم نہیں ہو سکا، بھارتی میڈیا

بھارتی اداکارہ شہناز گِل بھی ہانیہ عامر کی مداح نکلیں

اداکارہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی بہت مقبول ہیں

صبا قمر نے مہندی سے پیا کے نام کا اشارہ دیدیا

ادکارہ نے مہندی سے انگریزی میں اپنی انگلیوں پر شانو لکھوایا ہوا تھا

تاپسی پنو نے شادی خفیہ رکھنے پر خاموشی توڑ دی

اپنی شادی اور ذاتی زندگی سے جڑے تمام معاملات کو نجی رکھنا چاہتی ہوں، بھارتی اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز