فلم 3 ایڈیٹس کے معروف اداکار چل بسے

58 سالہ اکھل گزشتہ کچھ عرصے سے بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے

شگفتہ اعجاز کی مداحوں سے اپنی صحت سے متعلق دعاؤں کی اپیل

مجھ میں فائیبرائیڈز کی تشخیص ہوئی لیکن میری ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اس میں گھبرانے کی بات نہیں

ترکیہ کی مشہور ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی

خبر نے ترکیہ کی فنکار برادری اور عوامی حلقوں میں صدمے کی لہر دوڑا دی

زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

بالی ووڈ اداکارہ پر ایک شو میں پرفارم کرنے کے پیسے لینے کے باوجود پرفارمنس نہ دینے کا الزام ہے۔

شاہ رخ خان سے بھارت اور دبئی میں 4 ملاقاتیں ہوئیں ، اداکارہ میرا

گھر پر دعوت کے موقع پر دلیپ کمار مجھے دیکھ کر بہت خوش ہوئے تھے

کدی کدی، فرحان کی میوزک ویڈیو میں حمائمہ کے بولڈ سین نے ہلچل مچا دی

اداکارہ کے غیر اخلاقی لباس کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا

بھارتی اداکار ریو کپاڑیا انتقال کرگئے

ریو کپاڑیا کا انتقال کینسر سے ہوا اور ان کی عمر 66 برس تھی۔

سعود سے پسند کی شادی نہیں کی تھی، جویریہ سعود

اداکارہ اپنی شادی کے بعد محبت ہوجانے کے حوالے سے انکشاف کردیا

میری شکل دیکھ کر پاکستانی عمران ہاشمی کو یاد کرتے ہیں، حمائمہ ملک

پاکستانی کبھی بھول نہیں سکتے کہ میں نے بھارتی اداکار کے ساتھ کام کیا ہے، معروف اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز