مشہور ڈرامہ سیریل اَن کہی کو تھیٹر میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل

چودہ اقساط پر مبنی ڈرامہ کو تھیٹر کے لیے نوے منٹ میں یکجا کرنا آسان کام نہیں تھا، حسینہ معین

پشاور کا موسیقی سے محبت کرنے والا جوڑا

خیام پچھلے سات سال سے رباب بجا رہے ہیں، رومی

عامر خان پھر بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پر

ترک صدر کشمیر کیلئے آواز اٹھاتے ہیں، ان کی اہلیہ سے ملاقات بھارت کے خلاف سازش ہے، بھارتی انتہا پسند

معروف اداکارہ شبنم کی 78ویں سالگرہ 

ماضی کی خوبرو اداکارہ کی مشہور اور یادگار فلموں میں آئینہ، بندش، شمع اور پروانہ، درشن   اور  عندلیب شامل  ہیں

ڈرامہ سیریل’مشک‘ کی پہلی قسط آج نشر ہوگی

’مشک‘ کی کہانی معروف ڈرامہ نگارعمران اشرف نے لکھی ہے۔ ڈرامے کے مرکزی کرداروں میں عمران اشرف اورعروہ حسین شامل ہیں

’پیار کے صدقے‘ کی آخری قسط میں کیا ہوگا؟

محبت کے اتار چڑھاؤ پر مبنی ڈرامہ سیریل ’پیار کے صدقے‘ کی آخری قسط آج شب آٹھ بجے نشر کی جائے گی۔

بلوچ نوجوان کا بریک اور ہینڈل کے بغیر سائیکل پر پاکستان کا چکر لگانے کا عزم

اس انوکھے سفر سے پاکستان میں قومی یک جہتی کا پیغام عام کرنا چاہتا ہوں، عطا اللہ بلوچ

نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

پاکستان میں پاپ موسیقی کو حقیقی معنوں میں روشناس کرانے کا سہرا نازیہ حسن کو جاتا ہے۔

بالی ووڈ اداکار سنجے دت میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص

 سنجے دت کو علاج کیلئے جلد امریکا منتقل کیا جائے گا، بھارتی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز