اداکارہ سعدیہ غفار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

سجل علی، اقرا عزیز، یاسر حسین، زارا نور عباس، اسد صدیقی اور صبور علی نے شادی میں شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگائے۔

منشا پاشا کا ناقدین کو کرارا جواب

انسٹاگرام صارفین نے منشا پاشا کو ان ٹانگوں پر نشانات کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

طبعیت خراب ہونے پر معروف کامیڈین امان اللہ پھر اسپتال داخل

امان اللہ عرصہ دراز سے گردوں سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں، ڈاکٹرون نے ان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا ہے

میں نے بہت سے بادشاہوں کو فقیر بنا دیا، خلیل الرحمان قمر

لکھاری نہیں اداکار بےجان ہوتے ہیں، یہ ہم لکھاری ہی ہیں جو اداکاروں میں جان ڈالتے اور انہیں آواز بخشتے ہیں۔

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف میں طلاق ہو گئی

‘اس مشکل وقت میں ہماری پرائیویسی اور نجی زندگی کا خیال رکھا جائے۔‘

علی ظفر نے پی ایس ایل کا نیا گانا ریلیز کر دیا

معروف اداکار و گلوکار نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے اپنا نیا گانا ریلیز کر دیا ہے۔

’عہد وفا‘ کی آخری قسط کے ٹریلر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

سینما گھروں میں ‘عہد وفا‘ کی آخری قسط کو دیکھنے کے منتظر افراد 03 مارچ سے ٹکٹیں خرید سکیں گے۔

مہوش حیات کا اقرا اور یاسر کیلئے پیار کا اظہار

یاسر اور اقرا نے شوبز سے تعلق رکھنے والے ساتھی اداکاروں حسن حیات خان اور سعدیہ غفار کی مایوں کی تقریب میں شرکت کی۔

فیس ماسک ذخیرہ کرنے والے خدا کا خوف کریں، فخر عالم

جب آپ قیمتیں بڑھا رہے ہیں یا ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں تو آپ لوگوں کو اس چیز سے محروم کر رہے ہیں جس سے بیماری کو روکا جا سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز