ملازمت چلے جانے کا خوف۔۔ کیا کیا جائے؟

عوام کو اس خیال سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے ملک میں نوکریوں کی کمی ہے

پاکستان کی خدمت کرنے پہ خوش ہوں، گلوکار شوکت علی

جنگ ستمبر میں ملک و قوم اور فوجی بھائیوں کے لیے گانے پر فخر کرتا ہوں۔ الحمرا کے ڈائریکٹر ذوالفقار علی زلفی سے بات چیت

گلوکار شوکت علی خان علیل ہوگئے، اسپتال منتقل

تمغہ حسن کارکردگی سے نوازے جانے والے شوکت علی کا تعلق تحصیل مالکوال سے ہے

’ برہنہ مناظر شوٹ کرانے کیلیے مجبور کیا جاتا ہے ’

برہنہ مناظر کے لئے مجبور کئے جانے پر میں نے فلموں کے سیٹس پر ہدایت کاروں سے لڑائی بھی کی ہے۔

وادی سوات میں ترک شاہی دور کے آثار دریافت

تیرہ سو سال پرانے مندر کو محفوظ بنانے کے لئے  اطالوی ماہرین کی نگرانی میں کام جاری ہے.

ثنا نور نے بھی شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

ثنا نور نے کہا کہ شوبز سے کنارہ کشی کرتے ہوئے مکمل طور پر گھریلو زندگی گزاروں گی۔

رابی پیرزادہ کے بعد حمزہ علی عباسی نے بھی شوبز چھوڑ دیا

میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب صدقہ خیرات کے ذریعے لوگوں کی مدد کرنے میں اپنی زندگی صرف کروں گا۔

ہم ٹی وی پر بلاک بسٹر فلم ،، ورنہ ،، کا ورلڈ پریمئیر

ورنہ  وہ پاکستانی سوشل ڈراما فلم ہے جسے نامور فلمساز شعیب منصور نہ صرف لکھا اور ڈائریکشن دی ہے بلکہ اس شاہکار فلم کی موسیقی ترتیب دینے میں بھی انہوں نے کردا رادا کیا ہے ۔

ڈیٹا لیک ہونے کے بعد رابی پیرزادہ کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا

معروف گلوکارہ نے اپنی ویڈیوز پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پھیلانے والوں کو بھی مجرم قرار دیا

“پانچ سال کی عمر سے ہارمونیم بجا رہا ہوں”

اچھی دعا ضرور سنی جاتی ہے لہذا انسان کو ہمیشہ دعا کرنی چاہیئے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی تگو دو جاری رکھنی چاہیئے، موسیقار ارشد محمود

ٹاپ اسٹوریز