جنوبی کوریا کی پاپ سٹار گوُ ہارا گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں

28 سالہ گلوکارہ اور شوبز اسٹار نے ’’کے پاپ گروپ کارا‘‘ سے موسیقی کی دنیا میں شہرت پائی تھی

’’زندگی میں سب سے زیادہ متاثر اپنی غلطیوں نے کیا’’

’’جو انسان اپنے آپ سے سچ بولتا ہو وہ باقی دنیا سے بھی بولنے لگ جاتا ہے’’

گوگل کا پروین شاکر کو خراجِ عقیدت

انسانی جذبات و احساسات کو لفظوں میں پرونے والی شاعرہ آج بھی اہل ذوق کے دلوں میں زندہ ہے۔

ملازمت چلے جانے کا خوف۔۔ کیا کیا جائے؟

عوام کو اس خیال سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے ملک میں نوکریوں کی کمی ہے

پاکستان کی خدمت کرنے پہ خوش ہوں، گلوکار شوکت علی

جنگ ستمبر میں ملک و قوم اور فوجی بھائیوں کے لیے گانے پر فخر کرتا ہوں۔ الحمرا کے ڈائریکٹر ذوالفقار علی زلفی سے بات چیت

گلوکار شوکت علی خان علیل ہوگئے، اسپتال منتقل

تمغہ حسن کارکردگی سے نوازے جانے والے شوکت علی کا تعلق تحصیل مالکوال سے ہے

’ برہنہ مناظر شوٹ کرانے کیلیے مجبور کیا جاتا ہے ’

برہنہ مناظر کے لئے مجبور کئے جانے پر میں نے فلموں کے سیٹس پر ہدایت کاروں سے لڑائی بھی کی ہے۔

وادی سوات میں ترک شاہی دور کے آثار دریافت

تیرہ سو سال پرانے مندر کو محفوظ بنانے کے لئے  اطالوی ماہرین کی نگرانی میں کام جاری ہے.

ثنا نور نے بھی شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

ثنا نور نے کہا کہ شوبز سے کنارہ کشی کرتے ہوئے مکمل طور پر گھریلو زندگی گزاروں گی۔

رابی پیرزادہ کے بعد حمزہ علی عباسی نے بھی شوبز چھوڑ دیا

میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب صدقہ خیرات کے ذریعے لوگوں کی مدد کرنے میں اپنی زندگی صرف کروں گا۔

ٹاپ اسٹوریز