بونی کپور نے اپنی بیوی سری دیوی کو مارنے کے الزام پر 5 سال بعد خاموشی توڑ دی

دبئی پولیس پر انڈین میڈیا کا بہت زیادہ دباؤ تھا لیکن انہیں جلد اندازہ ہوگیا کوئی غلط کام نہیں کیا گیا

اداکارہ ماہرہ خان معروف بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

پاکستانی اداکارہ کی شادی کی تقریب میں صرف قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہوئے۔

معروف ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا گیا

ملزم کاشف سےایک رائفل نما پستول  اور 9ایم ایم پستول کی گولیاں برآمد

ہیری پوٹر فلم کا اہم کردار پروفیسر ایلبس ڈمبلڈور چل بسے

5 دہائی طویل کیرئیر کے دوران ٹی وی، فلم، تھیٹر اور ریڈیو میں سرگرم رہے۔

طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

الحمداللہ! میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کی بے حد شکرگزار ہوں، اداکارہ

مداحوں کیلئے خوشخبری ، مشہور تاریخی ترک ڈرامے کورولش عثمان کا پانچواں سیزن اگلے ماہ شروع ہو گا

عثمان بے کا کردار ادا کرنے والے اداکار براق اوزچیویت نے انسٹاگرام پر سیزن کاپہلا ٹیزر جاری کر دیا

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے، حریم شاہ

’ میں بہت کچھ کرتی ہوں، یہی وجہ ہے کہ میرے پاس کئی جگہوں سے پیسہ آتا ہے‘۔

کتنی پیاری آنکھیں ہیں‘ شعیب اخترنے اداکارہ یشما گل کی آنکھوں کی تعریف کردی

مجھے آج سے پہلے کبھی میری آنکھوں کی اس سے بہتر تعریف سننے کو نہیں ملی، اداکارہ

اشنا شاہ طلاق یافتہ خاتون کا کردارکرنے کی خواہش کا اظہار

طلاق کے بعد بھی خوشحال زندگی گزاری جاسکتی ہے، اداکارہ

ہر شخص کو ایک خاص انسان کی ضرورت ہوتی ہے‘ صبا قمر

آج کل بہت خوش ہیں اور پرسکون زندگی گزار رہی ہوں، اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز